Go to Top

ہر تین منٹ میں ایک کم عمر لڑکی ایچ آئی وی کا شکار

HIV Treatment Centers In Pakistan

HIV Treatment Centers In Pakistan:

’ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ایچ آئی وی کے مرض میں اضافہ ہوگیا اور گزشتہ برس ہر تین میں کے دوران ایک عمر لڑکی اس کا شکار ہوئی۔ یونیسیف نے رپورٹ میں دنیا بھر میں ایچ آئی وی کے مرض کے پھیلنے کی وجوہات سمیت اس کا شکار ہونے والے افراد کی عمریں اور حالات بھی بتائیں ہیں۔ یہ رپورٹ گزشتہ ہفتے ترتیب دی گئی تھی، اسے رواں ماہ 25 جولائی کو ہالینڈ کے شہر ایمسٹریڈم میں ‘انٹرنیشل ایڈز وسائٹی‘ کے تعاون سے ہونی والی کانفرنس میں پیش کیا گیا۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں گزشتہ 10 سال کے دوران ایچ آئی وی اور ایڈز جیسے مرض میں مبتلا عمر رسیدہ اور بڑی عمر کے افراد کی ہلاکتوں میں حیران کن طور پر کمی دیکھنی میں آئی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *